Archive for the ‘اصلاحی کہانیاں’ Category

خدا کا شکر کیوں؟

وہ جون کی ایک تپتی ہوئی دوپہر تھی جب احمد ایم اے کا امتحان دینے کے لئے گھر سے نکلا۔ راستے میں گرم ہوا کے تھپیڑے اس کے بدن سے ٹکرا رہے تھے گویا کہ تندور کی آگ ہو۔ جب وہ امتحان گاہ پہنچا تو ایک اور مصیبت سر پر آن پڑی۔ منتظمین نے امتحان [...]

Continue reading »

قصہ آدم و ابلیس(ایک افسانہ)

اچانک کار نصیر صاحب کے جسم سے ٹکرائی اور وہ کئی فٹ دور اچھل کر گرے۔ اس کے بعد ان کا دماغ تاریکی میں ڈوبتا گیا۔ ارد گرد بھیڑ اکھٹی ہوتی چلی گئی ۔ انکے سر سے خون کافی مقدار میں بہہ چکا تھا اور بچنے کے امکانات کم تھے۔ بہر حال کار والے نے [...]

Continue reading »

کیا میں دنیا میں مرضی سے آیا ہوں؟(ایک دلچسپ افسانہ)

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم بارش تھی کہ رکنے کا نام نہیں لے رہی تھی۔ انور اپنے ٹین کی چھت والے مکان میں دبکا بیٹھا تھا۔ اسکی گود میں چھ ما ہ بچہ اور برابر میں بخار میں تپتی ہوئی اس کی بیوی صفیہ۔ “بارش کب بند ہوگی؟’ صفیہ نے کراہتی ہوئی آواز میں پوچھا۔ “مجھے [...]

Continue reading »

ٹینشن

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم وہ تپتی دھوپ میں چلتا جارہا تھا۔ حلق کانٹوں سے سوکھ رہا تھا ۔ نیچے ریت کا سمند ر گرم ہوا کی موجیں اچھا ل رہا تھا اور اوپرآسمان آگ کے اولے برسائے دے رہا تھا۔ وہ اپنا بدن کسی مستقر کی تلاش میں جھلسا ئے دےرہا تھا لیکن کوئی ٹھکانا [...]

Continue reading »

حضرت یوسف علیہ السلام(پروفیسر محمد عقیل)

کنویں میں اندھیرا ہے ،ایک بچہ اسی کنویں میں کسی نجات دہندہ کا انتظار کر تے ہوئے اپنے بھائیوں کی بے وفائی پر حیران ہے کہ وہ اپنے حسد کی بنا پر اسے کنویں میں دھکیل کرچلے گئے۔ اچانک محسوس ہوا کہ کنویں کے سرے پر کچھ لوگ موجود ہیں۔ انہوں نے بچے کو نکالا [...]

Continue reading »

ٹھگ(پروفیسر محمد عقیل)

پرانے وقتوں میں لوگوں کوبیوقوف بناکرمال بٹورنے کے لیے ایک گروہ ہواکرتاتھااس گروہ سے وابستہ لوگ ٹھگ کہلاتے تھے۔انہی ٹھگوں کاایک واقعہ ہے کہ ایک دیہاتی بکراخریدکراپنے گھرجارہاتھاکہ چارٹھگوں نے اسے دیکھ لیااورٹھگنے کاپروگرام بنایا۔چاروں ٹھگ اس کے راستے پرکچھ فاصلے سے کھڑے ہوگئے۔

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 109 other followers