بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف اگر دنیا کی آزمائش کے فلسفے کو دو لفظوں میں بیان کیا جائے یہ صبر اور شکر کا امتحان ہے۔ انسان پر یا تو خدا کی نعمتوں کا غلبہ ہوتا ہے یا پھر وہ کسی مصیبت میں گرفتا ر ہوتا ہے۔ پہلی صور ت میں اسے اللہ کا شکر کرنے [...]
Archive for the ‘تزکیہ نفس’ Category
3 Mar
تزکیہ نفس کیا ہے؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم میرے ایک دوست پاکستان سے باہر ایک مغربی ملک تشریف لے گئے۔ وہاں کا ماحول حسب توقع مادی رعنائیوں اور جنسی آزادی سے آراستہ تھا۔ وہ صاحب چونکہ مضبوط مذہبی پس منظر رکھتے تھے لہٰذا ان خرافات سے بچے رہے۔ ایک دن دوستوں کے اصرار پر وہ ایک عام سے ہوٹل [...]
24 Feb
بخل
تعارف بخل ایک ایسی بیماری ہے جس کی بنا پر ایک شخص خود کو اور اپنے متعلقین کودستیاب نعمتوں سے بھی محروم رکھتا ہے ۔ اس کے باوجود وہ اپنی اس عادت کو درست گردانتا اور اس سے چھٹکارا پانے کی کوشش ہی نہیں کرتا۔ کیونکہ اکثر اوقات اسے علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ [...]
19 Jan
اسراف
قرآنی آیات:۔ ۔۔ (لوگو،) یہ سب چیزیں جب پھلیں تو ان کے پھل (شوق سے) کھاؤ اور ان کے کاٹنے (اور توڑنے) کے دن اللہ کا حق ادا کرو اور اسراف مت کرو کہ اللہ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔)الانعام ۱۴۱:۶) ۲۔اے بنی آدم، ہر نماز کے وقت (لباس سے) اپنے تئیں آراستہ [...]
10 Dec
وڈیوز
وڈیوز. اسلامی شخصیت کی تعمیر پر مختصر وڈیوزڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے درج ذیل لنکس پر کلک کریں
17 Nov
حسد – ایک تفصیلی مطالعہ
اس مضمون کے مطالعے بعد آپ جان لیں گے کہ ۱۔کس فعل کو حسدکہتے ہیں اور کونسا عمل حسد نہیں ہے؟۔ ۲۔ حسد اور رشک میں کیا فرق ہے؟ ۳۔حسد کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے؟ ۴۔ حسد سے کس طرح بچا جاسکتا ہے؟ قرآن کی آیت: اور(میں پناہ مانگتا ہوں رب کی) حسد [...]
14 Sep
حج و عمرہ۔ فلسفہ ، عملی مشکلات اور علاج
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم حج کے لغوی معنی ارادہ کرنے کے ہیں۔ارکانِ اسلام میں حج پانچواں اہم رکن ہے۔ نماز، روزہ اور زکوٰۃ کی طرح حج کا انکار کرنے والا شخص بھی اسلام کے دائرے سے باہر سمجھا جاتا ہے اور اس مسئلے پر امت میں کوئی اختلاف نہیں۔ حج زندگی میں ایک بار ہر [...]
7 Sep
مصیبت ۔ صحیح احادیث کی روشنی میں
۱۔ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی کسی مصیبت کے آجانے کی وجہ سے موت کی تمنا اور خواہش نہ کرے اور اگر اسے ضرور ہی موت کی خواہش کرنا ہو تو کہے اے اللہ جب تک میرے لئے [...]
10 Aug
نیکی کا تصور-پیغمبر کی احادیث میں
جانور کو تکلیف سے بچانا نیکی ہے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی چل رہا تھا، اسی دوران میں اسے پیاس لگی وہ ایک کنویں میں اترا اور اس سے پانی پیا، کنویں سے باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک کتا [...]
6 Aug
ہمسائیگی –قرآن و سنت کی روشنی میں
اس آرٹیکل کے مطالعے کے بعد آپ جان لیں گے کہ ۱۔ ہمسایہ کسے کہتے ہیں اور آج کے دور میں اسکی کتنی اقسام ہیں ؟ ۲۔کیا پڑوسی کو تکلیف پہنچانے سے ایمان خطرے میں پڑ جاتا ہے؟ ۳۔پڑوسی سے حسن سلوک کی دین میں کیا اہمیت ہے؟ ۴۔ہمسائے سے کن امور پر اختلاف ہوتا [...]