Archive for the ‘تعلق با اللہ’ Category

وجود باری تعالیٰ- کچھ سوالات

اس دفعہ کی ملاقات میں قارئین کی خدمت میں ایک انتہائی اہم مسئلے کے حوالے لکھے گئے دو ای میل پیش ہیں ۔ یہ ای میل جرمنی میں مقیم ایک دوست کے ای میلز کے جواب میں لکھے گئے ۔ یہ دوست موجودہ دور کی الحادی فکر پر کافی کام کر رہے ہیں ۔ میں [...]

Continue reading »

مصیبتوں سے نجات کیسے؟

ہم میں سے ہر شخص مصائب سے بچ کر زندگی گزارنا چاہتا ہے ۔ دکھ اور الم کی زندگی کوئی نہیں پسند کرتا۔ ہماری تمام تر کدو و کاوش کے پیچھے یہی جذبہ ہوتا ہے کہ مصائب و آلام سے بچ کر زندگی گزاری جائے ۔ مگر یہ دنیاآزمائش کے جس اصول پربنی ہے اس [...]

Continue reading »

بجلی کا بل اور زندگی کا بل

گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی ہمارے ہاں بجلی کی فراہمی میں کمی اور بلوں میں ہوشربا اضافہ ہوجاتا ہے ۔اس بنا پر لوگ بجلی استعمال کرنے میں بہت احتیاط برتنے لگ جاتے ہیں ۔غیر ضروری لائٹ ہو یا اسٹینڈ بائی پر چلنے والے برقی آلات سب بند کر دیے جاتے ہیں ۔زیادہ بجلی کھانے [...]

Continue reading »

ماں کا عالمی دن

۱۳ مئی کو دنیا بھر میں مدرز ڈے یعنی ماں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن ساری دنیا بالخصوص مغربی دنیا کے افراد اپنی اپنی ماوؤں کو خراج تحسین پیش کرتے ، ان کی خدمات کو سراہتے، ان کے احسانات پر ممنونیت کا اظہار کرتے اور انکے ساتھ بتائے ہوئے لمحات سے کو [...]

Continue reading »

شکرالٰہی

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تعارف اگر دنیا کی آزمائش کے فلسفے کو دو لفظوں میں بیان کیا جائے یہ صبر اور شکر کا امتحان ہے۔ انسان پر یا تو خدا کی نعمتوں کا غلبہ ہوتا ہے یا پھر وہ کسی مصیبت میں گرفتا ر ہوتا ہے۔ پہلی صور ت میں اسے اللہ کا شکر کرنے [...]

Continue reading »

خدا کا شکر کیوں؟

وہ جون کی ایک تپتی ہوئی دوپہر تھی جب احمد ایم اے کا امتحان دینے کے لئے گھر سے نکلا۔ راستے میں گرم ہوا کے تھپیڑے اس کے بدن سے ٹکرا رہے تھے گویا کہ تندور کی آگ ہو۔ جب وہ امتحان گاہ پہنچا تو ایک اور مصیبت سر پر آن پڑی۔ منتظمین نے امتحان [...]

Continue reading »

محبت

رات کے دو بج رہے تھے۔ ایک ماہ کا بچہ ماں کے پہلو میں لیٹا ہو ا تھا۔ وہ نا معلوم وجوہات کی بنا پر مسلسل رورہا تھا۔ ماں ہر دس پندرہ منٹ بعد اٹھتی اور اس کا ٹمپریچر چیک کرتی۔ کبھی وہ اسے سینے سے لگاتی، کبھی کھڑی ہوکر ہلاتی تو کبھی لوریا ں [...]

Continue reading »

خدا کی ذات پر ایقان کر کے دیکھتے ہیں

ہماے ہاں چھوٹے بچوں کو چلنا سکھانے کے لیے ایک خاص طریقہ اختیار کیا جاتا ہے ۔ اس طریقے کے مطابق جب بچہ اس قابل ہوجاتا ہے کہ اپنی ٹانگوں پر کھڑ ا ہو سکے تو ہم اسے دیوار کے سہارے کھڑ ا کر دیتے ہیں ۔ پھر اس سے ذرا دور ہٹ کر دونوں [...]

Continue reading »

میں وہی ہوں مومن مبتلا

ایک صاحب کا معمول تھا کہ عام حالات میں صبح و شام اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عرض کیا کرتے کہ پروردگار مجھے اس وقت کوئی غم کوئی پریشانی نہیں ۔ میں نہ بیمار ہوں اور نہ تنگدست۔ یہ وہ حال ہے جس میں اکثر لوگ تجھے بھو ل جاتے ہیں ۔ مگر میرے مولیٰ [...]

Continue reading »

اقتدار

کہتے ہیں کہ تمام نشوں میں اقتدار کا نشہ سب سے زیادہ پر اثر ہوتا ہے۔ عام طور پرانسان اس نشے میں بدمست ہوکر اپنی اوقات بھول جاتا اور خود کو خدا سمجھنے لگتا ہے۔ جس حاکم کے تسلط میں وسیع و عریض علاقہ، کثیر فوج، مال و دولت کی فراوانی اور اطاعت گذار رعایاہو [...]

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 109 other followers