Archive for the ‘جنرل’ Category

معراج کے تحفے از ڈاکٹر بشری تسنیم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قرآنِ پاک سورت بنی اسرائیل کی ابتدائ میں اُس عظیم واقعہ کا تذکرہ ہے جس کو ’’اسرا‘‘کہا جاتا ہے۔ ’’پاک ہے وہ ذات جو اپنےبندے کو رات ہی رات میں مسجد حرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی۔ جس کے آس پاس کو ہم نےبرکت عطا کر رکھی ہے تا کہ [...]

Continue reading »

آسانی کی نعمت

سورہ بقرہ میں یہود اور حضرت موسٰی علیہ السلام کا سبق آموز مکالمہ درج ہوا ہے۔ جب موسٰی علیہ السلام نے بنی اسرائیل سے کہا کہ اللہ تمہیں ایک گاٗئے ذبح کرنے کا حکم دیتا ہے تو بنی اسرائیل نے جواب دیا ” کیا آپ ہم سے مذاق کررہے ہیں؟”۔ حضرت موسی نے کہا کہ [...]

Continue reading »

امیر ی غریبی-صحیح احادیث کی روشنی میں

۱۔ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کچھ فقیر آئے اور انہوں نے کہا کہ مالدار لوگ بڑے بڑے درجے اور دائمی عیش حاصل کر رہے ہیں، کیونکہ وہ نماز بھی پڑھتے ہیں، جیسی کہ ہم نماز پڑھتے ہیں [...]

Continue reading »

دنیا – احادیث و آثارکی روشنی میں

۱۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت۔ (صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2920) ۲۔ حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ بازار [...]

Continue reading »

عقل یا عشق

کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک کتاب پڑھی جس میں عقل پر تنقید کی گئی تھی اور دلیل کے طور پر اشعار کو پیش کیا گیا تھا۔ عقل کو تنقید سے فرصت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ عشق دے جھلے ای نمبر لے گئے ۔۔۔۔۔۔۔ عقل منداں ایویں عمراں گالیاں

Continue reading »

تقابلی مطالعہ پروگرام

اس پروگرام کا مقصد یہ ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف گروہوں اور مکاتب فکر کے مابین جو اختلافات پائے جاتے ہیں، ان کا ایک غیر جانبدارانہ (Impartial)مطالعہ کیا جائے اور ان کے نقطہ نظر کے ساتھ ساتھ ان کے استدلال کا جائزہ بھی لیا جائے۔ اس پروگرام میں ہم نے یہ کوشش کی ہے [...]

Continue reading »

محرّم (یوم عاشور )کے فضائل صحیح احادیث میں

۱۔ ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اسی رفتار کی طرف لوٹ گیا جو آسمان و زمین کی تخلیق کے وقت تھی (یعنی اس کے دنوں اور مہینوں میں کمی زیادتی نہیں ہوئی لہذا) سال بارہ مہینہ کا ہے جس میں سے چار [...]

Continue reading »

وڈیوز

ااگر آپ اپنی شخصیت کو خدا کی رضا کے مطابق تعمیر کرنا چاہتے ہیں تو  ان مختصر وڈیوز کو دیکھیں اور اسلامی شخصیت کی تعمیر میں اپنی اور اپنے دوست احباب کی مدد کریں۔ وڈیوز

Continue reading »

کامران خان اور مولانا طارق جمیل کی گفتگو

۱۴ ستمبر ۲۰۱۱ کو جیو ٹی پر کامران خان نے مولانا طارق جمیل سے اپنے پروگرام میں گفتگو کی ۔ انہوں نے مولانا سے دریافت کیا کہ پاکستان میں جو ایک عمومی تباہی آئی ہوئی ہے تو کیا یہ اللہ کا عذاب ہے اور اگر ہے تو اس کا کیا علاج ہے؟۔ اس کے جواب [...]

Continue reading »

حکمران –احادیث کی روشنی میں

۱۔عبداللہ بن زیاد، حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیماری میں ان کی عیادت کے لئے آئے ان کا حال پوچھا حضرت معقل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہنے لگے کہ میں تجھ سے ایک حدیث بیان کرتا ہوں جو میں نے ابھی تک بیان نہیں کی وہ یہ کہ رسول اللہ صلی [...]

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 109 other followers