Archive for the ‘سماجیات’ Category

بچوں کی دینی تعلیم

“تمہارے بچے کس اسکول میں پڑھتے ہیں؟”۔اس نے اپنے دوست سے سوال کیا۔ “سٹی اسکول میں پڑھتے ہیں۔ بھئی آج کل کے بچے بہت مصروف ہوتے ہیں۔ صبح اسکول، شام میں ٹیوشن اور رات میں ہوم ورک ۔ بے چاروں کو کھیلنے کودنے کے لئے بھی وقت نہیں ملتا”۔دوست نے جواب دیا۔ “یہ سب تو [...]

Continue reading »

شادی ایک مسئلہ کیوں؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم نکاح کا رشتہ انسانی معاشرت کا نقطۂ آغاز ہے جس میں ایک مرد و عور ت مل کر معاشرے کا بنیادی یونٹ یعنی خاندان بناتے ہیں۔ یہ رشتہ اپنے اندر فرد اور معاشرے کی اتنی ضرورتوں کا جواب لیے ہوئے ہے کہ بلاشبہ اسے اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین نعمتوں میں [...]

Continue reading »

’بچوں کی تربیت – بزرگ والدین کا کردار

بچوں کی تربیت کے حوالےسے جب بات ہوتی ہے تو عموماً والدین پر آ کر ختم ہو جاتی ہے، جب کہ ان کی تربیت میں دوسرے رشتے داروں کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ہوتا ہے۔ یہ حصہ یہ رشتہ دار غیر شعوری طور پر ادا کرتے ہیں۔ دادا دادی اور نانا نانی کا اپنا [...]

Continue reading »

علامہ اقبال اور آج کا نوجوان

21اپریل علامہ سر محمد اقبال کا یوم وفات ہے ۔ وہ اقبال جنہیں مصوّرِ پاکستان اور مفکرِ پاکستان کہا جاتا ہے ۔ جن کے اشعار نے ایک شکست خوردہ قوم کے تنِ مردہ میں زندگی کی روح پھونک دی۔ جن کے افکار نے ایک عظیم مملکت کی تاسیس کی۔ جن کی کوششوں نے قائد اعظم [...]

Continue reading »

سیاچن کا جہنم

سیاچن کا گلیشیر جو دنیا کا سب سے بلند میدان جنگ ہے سن 1984انڈیا اور پاکستان کے بیچ تنازع کا سبب بناہوا ہے۔ حال ہی میں یہاں ایک برفانی تودہ گرنے سے 138پاکستانی فوجی برف کے تودے تلے دفن ہوگئے ہیں ۔کئی دن گزرجانے کے بعد اب اس بات کا امکان کم ہی ہے کہ [...]

Continue reading »

شاپنگ کلچر

تاریخ کے مختلف ادوار میں انسانوں کی زندگی کا مرکز مختلف چیزیں رہی ہیں ۔ ایک دور وہ تھا جب انسان خارج میں موجود مخلوقات کو معبود کے مقام پر رکھتا اور انہی کی رضا و خوشنودی کو اپنی زندگی کا نصب العین بناتا تھا۔یہ زیادہ ترزارعتی

Continue reading »

احتساب غیر

بچپن میں ہم جس محلے میں رہتے تھے وہاں ایک خاندان آباد تھا۔اتفاق کی بات ہے کہ اس خاندان کے بیشتر بچے تتلاہٹ کا شکار تھے ۔ تاہم اس کے ساتھ وہ اتنے پراعتماد اورتیز و طرار تھے کہ پورے محلے کے بچوں بڑ وں کا ناطقہ بند کیے رکھتے تھے ۔ ایک دفعہ اس [...]

Continue reading »

صحت کا راز

پچھلی تین دہایؤں میں ہمارے ملک میں جس جائز کاروبار نے سب سے زیادہ ترقی کی ہے ، ان میں فارمیسی یا دوافروشی سرفہرست ہے ۔ اس کی وجہ ہمارے ہاں لوگوں کی صحت کا مسلسل گرتے رہنا ہے ۔ صحت کی یہ خرابی کئی پہلوؤں سے بڑ ی المناک بات ہے ۔پہلی یہ کہ [...]

Continue reading »

فحش اشتہارات

آج کل گرمی کی آمد ہے چنانچہ کراچی شہر میں جگہ جگہ لان کی ایڈورٹزمنٹ کے سائن بورڈز نصب کئے گئے ہیں۔ ان میں سے اکثر اخلاقی میعار سے گرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ کسی بورڈ میں کوئی ماڈل لیٹی ہوئی نسوانی اعضاء کو نمایاں کر رہی ہے تو کسی ہورڈنگ میں برہنہ پشت کی [...]

Continue reading »

چوہا اور انسان

جنیاتی طور پر چوہا ایک ایسا جانور ہے جو انسانوں سے بہت قریب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدان جب انسانی بیماریوں پر تحقیق کرتے ہیں تو بالعموم چوہوں کو تختہ مشق بناتے ہیں۔ ان میں بیماریوں کے جراثیم داخل کئے جاتے ہیں اور پھر مختلف تجرباتی دوائیں اور ویکسین دے کر ان کے نتائج [...]

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 109 other followers