Archive for the ‘ورکشاپ’ Category

اسراف ورکشاپ

کیس اسٹڈی عزیزہ ایک مالدار گھرانے سے تعلق رکھتی تھی جبکہ فرحانہ ایک متوسط طبقے کی لڑکی تھی ۔دونوں ایک دوسرے کی گہری دوست تھیں۔ایک دن عزیزہ اپنی دوست فرحانہ کے ساتھ کپڑے خریدنے کے لئے بازا رگئی۔جس دوکان میں وہ دونوں داخل ہوئے وہ شہر کی ایک مشہور برانڈ ڈ شاپ تھی۔ فرحانہ نے [...]

Continue reading »

حسد-ورکشاپ

کیس اسٹڈی: رابعہ ، عقیلہ اور حسینہ تین بہنیں تھیں۔ان میں حسینہ سب سے خوبصورت تھی۔ رابعہ اور عقیلہ اپنی واجبی شکل و صورت کی بنا پر حسینہ کے حسن کا زیادہ اثر لیتی تھیں۔لیکن عقیلہ واجبی صورت ہونے کے باوجود انتہائی ذہین اور معاملہ فہم تھی۔ وہ اکثر تعلیم کے میدان میں پوزیشن لے [...]

Continue reading »

توکل کیا ہے؟

  کیس اسٹڈی: بشیر نے سن رکھا تھا کہ اگر اختتام اچھا ہو تو سب اچھا ہے۔ اسی بنا پر وہ آخری وقتوں میں امتحان کی تیاری میں مصروف تھا۔ یوں تو پورے سال اس نے بہت محنت کی تھی لیکن وہ اس محنت کے ذریعے وہ بہتر نتیجے کا متمنی تھا۔ وہ اپنے دوست [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر ۸ ۔اخوت

ٹائٹل کی آیت:بے شک مسلمان تو آپس میں بھائی بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں کے درمیان مصالحت کراؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ (الحجرات ۱۰:۴۹) آیت: اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور متفرق نہ ہوجاؤ(آل عمران۳: ۱۰۳)۔ کیس اسٹدی: “مزار میں بہت رش ہے [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر 7۔تجسس

ٹائٹل کی آیت: اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو کیونکہ بعض گمان صریح گناہ ہوتے ہیں۔اور ٹوہ میں نہ لگو(الحجرات۔۴۹:۱۲) ٹائٹل کی حدیث: ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے۔اور کسی کے عیوب [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر6۔بدگمانی

ٹائٹل کی آیت: اے ایمان والو ! بہت سے گمانوں سے بچو کیونکہ بعض گمان صریح گناہ ہوتے ہیں۔اور ٹوہ میں نہ لگو(الحجرات۔۴۹:۱۲) ٹائٹل کی حدیث: ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺنے فرمایا کہ تم بد گمانی سے بچو اس لئے کہ بدگمانی سب سے زیادہ جھوٹی بات ہے۔اور کسی کے عیوب [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر5 ۔ خبر بلا تحقیق مان لینا یا پھیلانا

ٹائٹل کی آیت: اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق کوئی اہم خبر لائے تو اس کی اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو مبادا کسی قوم پر نادانی سے جا پڑو، پھر تمہیں اپنے کئے پر پچھتانا پڑے۔(الحجرات ۴۹:۶) مفہوم: اس آیت سے مراد یہ ہے اگر خبر کسی معاشرتی ، اخلاقی ، مذہبی یا [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر 2: تمسخریا مذاق اڑانا(پروفیسر محمد عقیل)

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کا مذاق اڑانا اسلام میں ممنوع اور اللہ تعالیٰ کے حکم کی صریح خلاف ورزی ہے۔ قرآن میں آتا ہے کہ ’’اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر 3: طعنہ زنی، عیب جوئی ، طنز و تشنیع اور پھبتی کسنا(پروفیسر محمد عقیل)

اللہ تعالیٰ نے ہمیں کسی پر عیب لگانے، طنز کرنے، جملے بازی کرنیاور پھبتی کرنے سے منع کیا ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: ۔۔۔۔اور نہ آپس میں ایک دوسرے کو عیب لگاؤ(الحجرات۔۴۹:۱۱) ’’تباہی ہے ہر اشارے باز عیب جو کے لئے‘‘(الھمزہ۔۱۰۴:۱) کیا آپ بھی اس مرض میں مبتلا ہیں؟ ذیل کے [...]

Continue reading »

ورکشاپ نمبر 4: برے ناموں سے پکارنا یا چڑ بنانا (پروفیسر محمد عقیل)

اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک دوسرے کو برے القابات سے پکارنے یا ایک دوسرے کی چڑ بنانے سے منع کیا ہے ۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ: اور نہ(ایک دوسرے کو) برے القاب سے پکارو۔ ایمان کے بعد گناہ کا نام لگنا برا ہے۔اور جو توبہ نہ کریں تو وہی ظالم لوگ ہیں‘‘۔(الحجرات۔۴۹:۱۱) [...]

Continue reading »

Follow

Get every new post delivered to your Inbox.

Join 109 other followers