راز حیات۔شخصیت کی تعمیر کے لئے ایک شاندار کتاب

مولانا وحیدالدین خان کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ آپ نے نہ صرف دین اسلام پر گراںقدر علمی کام سر انجام دیا ہے بلکہ انسانی شخصیت کی تعمیر اور نفسیاتی مسائل کے حل کئے بھی بے شمار خدمات سرانجام دی ہیں۔ زیر نظر کتاب نفسیات پر ان کی شاہ کار تحریروں میں سے ایک ہے۔ اگر آپ اس کتاب کو اطمینان اور احتیاط سے پڑھیں تو یہ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے۔ ۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے کلک کریں یا رائٹ کلک دبا کر Save As کریں۔

راز حیات حصہ اول

راز حیات حصہ دوم

Advertisements

2 responses to this post.

  1. عمدہ کتب ہیں۔۔۔آسان، سادہ اور دلنشین انداز ہے بات سمجھانے کا۔۔

    جواب دیجیے

تبصرہ کیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s