دنیا کے اس پار۔ روحوں کی سچی کہانیاں

مرنے کے بعد کیا ہوگا؟ اس کی حقیقت کی جانب اشارات قرآن و احادیث میں ملتے ہیں۔ لیکن کیا کوئی شخص اپنے ذاتی مشاہدے سے یہ بتاسکتا ہے کہ مرنے کے بعد کیا ہوتا ہے؟ اس کا جواب نفی ہی میں ہے ۔ لیکن مولانا مفتی تقی عثمانی کی یہ مختصر سی کتاب اس حقیقت پر روشنی ڈاللتی ہے۔ اس کتاب میں ان لوگوں کے مشاہدات نقل کئے گئے ہیں جو موت کی دہلیز پار گئے اور پھر کسی وجہ سے دوبارہ دنیا میں دھکیل دئے گئے۔ یہ مشاہدات ایک ماہر اور مستند محقق ڈاکٹر رےمنڈ موودی نے تحریر دیڑھ سو ایسے افراد کا انٹرویو لینے کے بعد لکھی ہے جو کسی وجہ سے مردہ قرار دے دئِے گئے اور بعد میں وہ زندہ ہوگئے۔ اس پر قرآن و حدیث کے حوالے مفتی تقی عثمانی نے روشنی ڈالی ہے۔ یہ کتاب موت کے بعد کی دنیا کے بارے میں جاننے والے شائقین کے لئے بہت مفید ہے۔
دنیا کے اس پار-روحوں کی روداد

Advertisements

3 responses to this post.

  1. Posted by گمنام on 30/09/2012 at 11:58 شام

    Very nice book JazakAllah for letting us know

    جواب دیجیے

  2. تھوڑا سا ہی پڑھ کر جسم میں سنسنی سی دوڑ گئی ہے، بہت زبردست کتاب ہے ، بہت ہی حقیقت سے آشنا کرانے والی تحریر اور تالیف۔ شکریہ

    جواب دیجیے

تبصرہ کیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s