آئیے 2013 کی منصوبہ بندی کریں


کوئی بھی کامیابی حاصل کرنے کے لئے دو مراحل ہوتے ہیں ایک منصوبہ بندی اور دوسرا عمل درآمد۔ اگر منصوبہ بندی سرے سے کی ہی نہ جائے تو کسی اہم مقصد کو حاصل کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، مثال کے طور پر اگر ایک طالب علم امتحان کی تہاری اور منصوبہ بندی نہ کرے اور امتحان دینے چلا جائے تو اس کی ناکامی یقینی ہے۔ اسی طرح اگر ایک مسلمان آخرت کی تیاری کے لئے منصوبہ بندی نہ کرے تو ناکای کے قوی امکانات ہیں۔ زیر نظر شیٹ اس منصوبہ کا آغاز ہے۔ یہ شیٹ آپ کو اس نئے سال کے لئے مقاصد فراہم کرتی اور ان کے حصول میں کایابی یا ناکامی کی نشاندہی کرتی ہے۔ اس شیٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے پر کرکے اس پر عمل درآمد کریں اور اپنی آخرت سنوارنے کی سعی کریں۔
ورڈ ۲۰۰۷
Objective Sheet for 2013
ورڈ ۲۰۰۳
Objective Sheet for 2013

Advertisements

2 responses to this post.

  1. کام تو سارے ٹھیک ہیں لیکن لسٹ حد سے زیادہ لمبی ہے۔ اتنے کام تو یاد رکھنا بھی مشکل ہو جائیں گے۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ ہر کام کی تکمیل کی میعاد دوسرے کام کے بعد رکھی جائے مگر ہمارے خیال میں پھر بھی بہت مشکل ہے اتنے کام ایک سال میں شروع کرنا اور انہیں وقت پر مکمل کرنا۔

    جواب دیں

تبصرہ کیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s