رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی


نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت پر بے شمار کتابیں لکھی گئی ہیں اور ہر کتاب کی کوئی نہ کوئی جداگانہ خصوصیت ہے۔ مولانا وحیدالدین خان کی یہ کتاب سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک منفرد انداز میں بیان کرتی ہے۔ اختصار، مقصدیت، قطعیت اور سادہ زبان اس تحریر کی چند خصوصیات ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے دلچپسی رکھنے والے مسلمانوں کے لئے یہ ایک نادر تحفہ ہے۔ کتاب ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے کلک کریں۔

Mutala-e-Seerat

2 responses to this post.

  1. اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے.
    یقینا مولانا وحید الدین خان جو زبان استعمال کرتے ہیں، وہ دوٹوک، سادہ اور معقول ہوتی ہے.
    اللہم زدہ وتقبل منہ

    جواب دیں

  2. جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جواب دیں

تبصرہ کیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s