جب بازوؤں کی طاقت دماغ پر چڑھ جاتی ہے تو پھر اس سے ذہنی توازن ختم ہوجاتا ہے۔ اسی طرح جب انسان کی انا اپنے فیصلوں کو گھیر لیتی ہے تو اس کی وجہ سے اس کی ذاتی زندگی میں انتشار پیدا ہوتا ہے اور اسے اللہ کی نعمتوں سے محروم کردیا جاتا ہے۔ اس لئے کہ انا پرست شخص صرف علامتی طور پر خدا کی عبادت کرتا ہے۔ لیکن وہ خود ہی اپنا اصل خدا ہے۔کامران نثار
17You, Abdul Rasheed Khan, رضوان خالد چوھدری and 14 others2 Comments2 SharesLikeCommentShare