اگر باقاعدہ پلاننگ کی جائے تو رمضان میں بچوں کی تربیت بہت اچھے انداز میں کی جاسکتی ہے۔انہیں عبادات کا عادی بنایا جاسکتا، اچھے اخلاق پیدا کئے جاسکتے اور بری عادتوں سے چھٹکارا دلوایا جاسکتا ہے۔بچوں کی تربیت ماں باپ پر اسی طرح فرض ہے جیسے نماز یا دیگر احکامات۔ اسی ضرورت کے پیش نظر یہ گائیڈآپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس گائیڈسے بچوں میں دین سیکھنے کا جذبہ پیدا ہوگا انشاءاللہ۔کوشش کیجئے کہ دو یا اس سے زائد بچوں کے درمیان یہ گائیڈاستعمال کریں اور روزانہ انہیں ان کا اسکور بتائیں تاکہ اگلے دن وہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کریں۔
ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں
ramadan-guide-for-kids
Archive for the ‘ٹولز’ Category
17 مئی
آٹھ سال سے بڑے بچوں کے لیے رمضان تربیتی گائیڈ
30 دسمبر
سن 2016 کی منصوبہ بندی کیجے
السلام علیکم
ہماری دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز بہتر پلاننگ میں پوشیدہ ہے۔ اسی مقصد کے تحت یہ شیٹ تیار کی گئی ہے تاکہ ہم اخروی زندگی کی اچھی منصوبہ بند کرکے سرخرو ہوسکیں۔ اگر آپ بھی بہتر منصوبہ بندی چاہتے ہیں تو اس شیٹ کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے مقاصد اکا تعین کریں اور ہر ماہ فالو اپ کرتے ہیں۔
عقیل
Objective Sheet for 2016
25 جون
انٹرایکٹو فہم القرآن کورس ساتواں سیشن
فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے کلک کریں:
انٹرایکٹو فہم القرآن کورس ۔ ساتواں سیشن
17 جون
رمضان ورک بک 2015
رمضان ورک بک
پروفیسر محمد عقیل
رمضان تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالٰی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگرگیارہ ماہ میں بھی شیطان اور نفس کے چنگل میں گرفتا ر نہ ہوجائے۔
یہ ورک بک رمضان کی ایک مکمل اور جامع منصوبہ بندی کی دستاویز ہے اور اسی کے ساتھ اس میں نفس کی تربیت
کرنے کی ٹپس بھی بیان کی گئی ہیں۔ نیز رات جاگنےاور اعتکاف کرنے والوں کے لئے رانمائی بھی دی گئی ہے۔
اردو رمضان ورک بک
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے نیچےکلک کریں
Ramadan Workbook 2015
19 اکتوبر
منزل مقصود از عبدالرشید خان
اسلام کی یہ خوبی ہے کہ ایک دیہاتی شخص بھی اس پر عمل کر سکتا ہے اور ایک عالم فاضل اسکالر بھی۔ اسی لئے اسلام کو دینِ فطرت بھی کہا گیا ہے۔ جناب عبد الرشید خان صاحب نے اسی ضرورت کے پیشِ نظرقرآن کی ان آیات کو ایک سائنٹیفک طریقے سے پیش کیا ہے جنہیں پڑھ کر ہر شخص اس تزکیہ کی جانب مائل ہو سکتا ہے۔ یہ مختصر تحریر براہِ راست قرآنی آیات پر مبنی ہے اور اس میں اہم عنوانات کے تحت آیات کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ یہ کتابچہ ٌ منزلِ مقصود ٌ یعنی خدا کی رضا اور جنت کے حصول کی جانب خدا ہی کے الفاظ میں راہنمائی کرتا ہے۔ اس کا پڑھنا ہر مسلمان کر لئے مفید اور آخرت میں نجات کا سبب ہے۔
Manzl e maqsood.1
2 جولائی
آٹھ سے زائد عمر کے بچوں کے لئے رمضان تربیتی گائیڈ
اگر باقاعدہ پلاننگ کی جائے تو رمضان میں بچوں کی تربیت بہت اچھے انداز میں کی جاسکتی ہے۔انہیں عبادات کا عادی بنایا جاسکتا، اچھے اخلاق پیدا کئے جاسکتے اور بری عادتوں سے چھٹکارا دلوایا جاسکتا ہے۔بچوں کی تربیت ماں باپ پر اسی طرح فرض ہے جیسے نماز یا دیگر احکامات۔ اسی ضرورت کے پیش نظر یہ گائیڈآپ کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس گائیڈسے بچوں میں دین سیکھنے کا جذبہ پیدا ہوگا انشاءاللہ۔کوشش کیجئے کہ دو یا اس سے زائد بچوں کے درمیان یہ گائیڈاستعمال کریں اور روزانہ انہیں ان کا اسکور بتائیں تاکہ اگلے دن وہ ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کریں۔
ڈاؤن لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں
29 جون
رمضان تربیتی گائڈ
رمضان تربیتی گائڈ
از پروفیسر محمد عقیل
رمضان تزکیہ و تربیت کا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں اللہ تعالٰی کا خاص فضل و کرم نازل ہوتا ہے۔ زیر نظر ورک بک اسی فضل و کرم سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک مسلمان کو اپنی تربیت کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے تاکہ وہ نہ صرف رمضان بلکہ دیگرگیارہ ماہ میں بھی شیطان اور نفس کے چنگل میں گرفتا ر نہ ہوجائے۔
یہ ورک بک رمضان کی ایک مکمل اور جامع منصوبہ بندی کی دستاویز ہے اور اسی کے ساتھ اس میں نفس کی تربیت
کرنے کی ٹپس بھی بیان کی گئی ہیں۔ نیز رات جاگنےاور اعتکاف کرنے والوں کے لئے رانمائی بھی دی گئی ہے۔
اردو رمضان تربیتی گائڈ
پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے نیچےکلک کریں
ورڈ فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے نیچےکلک کریں
Ramadan Training Guide in English