Posts Tagged ‘اخلاق’

ہماری تباہی کی وجہ


قرآن میں سحری کے اختتام اورروزہ کے آغازکوایک تمثیل سے بیان کیاگیاہے کہ’’تم کھاؤپیویہاں تک کہ سفیددھاری سیاہ دھاری سے جداہو جائے‘‘(البقرہ ۱۸۷:۲)۔
یہاں سفیددھاری سے مرادصبح کی سپیدی ہے۔حدیث میں آتاہے کہ ایک صحابی حضرت خاتم بن عدی نے اس آیت کامطلب کچھ اورلیا۔ وہ یوں کرتے کہ سحری کرتے وقت ایک سیاہ کو پڑھنا جاری رکھیں

ڈاکہ زنی


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
آج کل کے دور میں جرائم کی شرح بہت بڑھ گئی ہے خاص طور پر کراچی جیسے شہر میں تو کچھ خبر نہیں ہوتی اگلے لمحے کیا ہوجائے۔جرائم پیشہ افراد نے لوگوں کو لوٹنے کے نت نئے طریقے ایجاد کرلئے ہیں۔ لوٹنے کے معروف اور کار آمد ذریعوں میں ایک طریقہ گھر میں گھس کر ڈکیتی ڈالنا ہے۔ چونکہ گھر میں داخل ہونا ایک مشکل کام ہے لہٰذا ڈاکوحضرات کبھی کسی کے ساتھ گھر میں داخل ہوتے ہیں کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: