Posts Tagged ‘تمسخر اور تحقیر پر مبنی رویہ’

ریگنگ کی تباہ کاریاں


از مدیحہ فاطمہ

کلاس شروع ہونے میں ابھی کافی وقت باقی تھا اس لیے میں کلاس کے سامنے بنی سیڑھیوں پر آکر بیٹھ گئی۔ چونکہ آج نئے بیچ کا پہلا دن تھا اس لئےیونیورسٹی میں معمول سے زیادہ چہل پہل تھی۔ ۔ہر جگہ جونیئر طلبا ٹولیاں بنا کر کھڑے تھے۔ ابھی میں یہ منظر دیکھ ہی رہی تھی کہ کہ سامنے سے ایک لڑکا بھاگتا ہوا آیا۔ وہ خوف زدہ اور گھبرایا ہوا تھا۔ اس نے رک کر ایک نظر پیچھے دیکھا ، جب میں نے اس کے نگاہوں کا تعاقب کیا تو ایک جم غفیر اس کے پیچھے بھاگا چلاآرہا تھا ۔ یہ مجمع سینئر طلبا کا تھا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: