Posts Tagged ‘تمسخر’

تمسخریا مذاق اڑانا


کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کا مذاق اڑانا اسلام میں ممنوع اور اللہ تعالیٰ کے حکم کی صریح خلاف ورزی ہے۔ قرآن میں آتا ہے کہ
’’اے ایمان والو! نہ مردوں کی کوئی جماعت دوسرے مردوں کا مذاق اڑائے ممکن ہے وہ ان سے بہتر ہوں اور نہ عورتیں دوسری عورتوں کا مذاق اڑائیں کیا عجب وہ ان سے بہترنکلیں۔ ‘‘۔(الحجرات۔۴۹:۱۱)
کیا آپ بھی لوگوں کا مذاق اڑاتے ہیں؟ یہ معلوم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل سوالواں کے جواب دیجئے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: