Posts Tagged ‘ذکرالٰہی’

ساتواں مضمون –ذکر الٰہی سے متعلق سوال و جواب

سوال نمبر 1:میں اکثر اللہ کا ذکر ، تسبیح وغیرہ کرتا ہوں لیکن کوئی کیفیت پیدا نہیں ہوتی نیز نمازوں میں بھی نہ رونا آتا ہے اور نہ رقت طاری ہوتی ہے۔کیا میرا ذکر اور نمازیں قبول نہیں ہورہی ہیں؟
جواب: اللہ کے ذکر اور نماز کا کا بنیادی مقصد اللہ کو راضی کرنا اور انکے حکم کی بجا آوری ہے۔کیفیت کا پیدا ہونا یا نہ ہونا نہ تو مطلوب ہے اور نہ ہی انسان کے اختیار میں ہے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: