Posts Tagged ‘ذکر کے طریقے’

تیسرا مضمون ۔ ذکر الٰہی کے طریقے

 ۱۔ نماز
نماز ذکر کرنے کا بہترین اور سب سے آزمودہ نسخہ ہے نماز کے ذریعے قولی اور عملی دونوں طریقوں سے اللہ تعالیٰ کا ذکر ہوجاتاہے۔ ایک طرف تو فرض نمازوں کےاوقات اس خوبصورتی سے دن و رات کا احاطہ کر لیتے ہیں کہ حقیقی معنوں میں نماز پڑھنے والا شخص وقفے وقفے سے اللہ کی یاد سے سینہ منور کرتا رہتا ہے۔اس کے علاوہ تہجد اور دیگرنفل نمازیں روزمرہ پیش آنے والے معاملات میں اللہ سے کلام کا ذریعہ بنتی ہیں۔ نیز شکر، صبراور مددکاحصول ہو یا سورج و چاند گرہن ، قحط اور موت جیسی آفات سب مواقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز کے ذریعے اللہ کو یاد کرنا ، اس سے رجوع کرنا اور مدد کی درخواست کرنا ثابت ہے کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: