Posts Tagged ‘علامہ اقبال’

علامہ اقبال اور آج کا نوجوان

21اپریل علامہ سر محمد اقبال کا یوم وفات ہے ۔ وہ اقبال جنہیں مصوّرِ پاکستان اور مفکرِ پاکستان کہا جاتا ہے ۔ جن کے اشعار نے ایک شکست خوردہ قوم کے تنِ مردہ میں زندگی کی روح پھونک دی۔ جن کے افکار نے ایک عظیم مملکت کی تاسیس کی۔ جن کی کوششوں نے قائد اعظم کو حصولِ پاکستان کی جدوجہد پر آمادہ کیا۔ پاکستان انہی اقبال کا ورثہ ہے ۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: