پریشا ن ہونا چھوڑئیے ،جینا شروع کیجئے
اصول نمبر۵۔خود کو مصروف رکھیں
کیس اسٹڈی:
"وہ بڑی افسردگی سے اپنی داستان الم دوست کو سنا رہا تھا۔اس نے ایک لمحے کے لئے توقف کیا اور پھر اپنی بات جاری رکھی۔” میرا ایک سات سالہ بیٹا اور پانچ سالہ بیٹی تھی ۔ ان سے میں بے حد محبت کرتا تھا۔ اچانک میری بیٹی کو ڈنگی بخار نے آلیا اور کچھ ہی عرصے وہ اس دنیا سے ہمیشہ کے لئے چلی گئی۔ اس کی موت کے بعد اللہ نے ہمیں ایک اور بچی سے نوازا لیکن پانچ دنوں کے اندر وہ بھی چٹ پٹ ہوگئی۔یہ دونوں نقصان میرے لئے ناقابل تلافی اور ناقابل برداشت تھے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں
Posts Tagged ‘مصروف رکھیں’
11 اکتوبر