Posts Tagged ‘مولوی صاحب’

بچوں کی دینی تعلیم


"تمہارے بچے کس اسکول میں پڑھتے ہیں؟”۔اس نے اپنے دوست سے سوال کیا۔
"سٹی اسکول میں پڑھتے ہیں۔ بھئی آج کل کے بچے بہت مصروف ہوتے ہیں۔ صبح اسکول، شام میں ٹیوشن اور رات میں ہوم ورک ۔ بے چاروں کو کھیلنے کودنے کے لئے بھی وقت نہیں ملتا”۔دوست نے جواب دیا۔
"یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن بچوں کی دینی تعلیم کے لئے تم کیا کرتے ہو؟” اس نے ایک سوال اور داغ دیا۔
"ہاں ایک مولوی صاحب پڑھنا جاری رکھیں

Advertisements

امام صاحب کی آمدنی از مبشر نذیر


پاکستان میں مدارس کی بالعموم دو اقسام ہیں: ایک تجوید و قرآء ت اور حفظ کے مدارس اور دوسرے درس نظامی اور اعلیٰ دینی تعلیم کے مدارس۔ پہلی قسم کے مدارس کے فارغ التحصیل قرا ء اور حفاظ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ اپنی تعلیم سے فارغ ہونے کے بعد عموماً کسی مسجد میں امام یا موذن کی خدمات انجام دیتے ہیں اور اس کے علاوہ کسی حفظ یا تجوید کے مدرسے میں بطور معلم خدمات انجام دیتے ہیں۔ آج کل یہ حضرات اپنی آمدنی میں کچھ اضافہ کرنے کے لئے ہوم ٹیوشنز پر بھی انحصار کرتے ہیں۔ ہمار پڑھنا جاری رکھیں

مولوی بدنام کیوں؟

کار جب قریب سے گذری تو غیاث نے دیکھا کہ اندر چار پختہ عمر کے حضرات براجمان ہیں اور چاروں حلیے سے مولوی لگ رہے تھے۔ اس نے گاڑی کا تعاقب کیا اور مولویوں کی گاڑی کو آگے جاکر رکنے پر مجبور کردیا۔
"آپ کو گاڑی چلانے کی تمیز نہیں”؟”سگنل بند ہے اور آپ نے گاڑی چلادی ۔ میں کتنی مشکل سے ٹکراؤ سے بچ پایا ہوں "۔
غیاث نے ڈرائیو کرنے والے صاحب سے غصے سے کہا۔
کار میں سوار لوگوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور پھر ایک صاحب خشک لہجے میں بولے۔
"میاں اتنے سارے لوگ نکل رہے تھے ، اگر ہم بھی ان کے پیچھے نکل گئے تو کیا قصور کیا”؟ پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: