Posts Tagged ‘گورنر’

آرنلڈ شیوارزنگر کا سبق


آرنلڈ شواز نگر کا شمار ہالی وڈ کے مقبول ترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔آسٹریا سے تعلق رکھنے والے آرنلڈ 30 جولائی 1947 میں پیدا ہوئے۔ عملی زندگی کا آغاز ایک باڈی بلڈر کے طور پر کیا اور کئی بین الاقوامی اعزازات حاصل کیے۔ 1968 میں وہ امریکہ آئے۔ باڈی بلڈنگ کے ساتھ انہوں نے فلموں میں آنے کی تگ و دو شروع کردی ۔ 1970 میں انہیں ایک فلم Hercules in New York میں کام کرنے کا موقع ملا۔ تاہم ان اصل شہرت 1984 میں منظر عام پر آنے والی فلم The Terminator کے ذریعے سے ہوئی۔ پھر اس میدان میں انہوں نے کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: