Posts Tagged ‘سورہ اخلاص’

سورہ اخلاص کا خلاصہ


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
سورہ اخلاص کا خلاصہ
ڈاکٹر محمد عقیل
پتھروں میں خدا تلاش کرنے والوں کو بتادو، بزرگوں کو معبودبنانے والوں کو سمجھادو، خدا کا بیٹا اور بیٹی ٹہرانے والوں کو جتادو ، عالم اسباب کو خدا سمجھنے والوں میں اعلان کردو کہ اللہ تو یکتا و یگانہ ہے۔ اس جیسی کوئی مثال ہی کو پڑھنا جاری رکھیں