Posts Tagged ‘ملکہ بلقیس’

۔قصہ ملکہ بلقیس


(النمل44-20:27 )
ترجمہ
(پھر ایک موقع پر) سلیمان نے پرندوں کا جائزہ لیا تو کہنے لگے: ”کیا بات ہے مجھے ہد ہد نظر نہیں آرہا، کیا وہ کہیں غائب ہوگیا ہے۔(ایسی ہی بات ہوئی) تو میں اسے سخت سزا دوں گا یا اسے ذبح کر ڈالوں گا یا وہ میرے سامنے کوئی معقول وجہ پیش کرے۔تھوڑی ہی دیر گزری تھی کہ (ہدہد آگیا اور) کہنے لگا: ”میں نے وہ کچھ معلوم کیا ہے جو ابھی تک آپ کو معلوم نہیں، میں سبا سے متعلق ایک یقینی خبر آپ کے پاس لایا ہوں۔میں نے دیکھا کہ ایک عورت ان پر حکمرانی کرتی ہے جسے سب کچھ عطا کیا گیا ہے اور اس کا تخت عظیم الشان ہے۔میں نے (یہ بھی) دیکھا کو پڑھنا جاری رکھیں