Posts Tagged ‘پیغمبر کی دعائیں’

اللہ سے مناجات۔ پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان میں


ذیل میں نبی کریم ﷺ کی دعائیں پیش ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ ان کا غور سے مطالعہ کریں اور عملی زندگی میں اپنانے کی کوشش کریں۔
۱۔ اے اللہ، میرے اور گناہوں کے درمیان ایسی دوری پیدا کردے جیسی دوری تونے مشرق اور مغرب کے درمیان پیدا کی ہے۔اے اللہ مجھے صاف کردے میرے گناہوں سے جس طرح ایک سفید کپڑا میل سے صاف کیا جاتا ہے ۔ اے اللہ میرے گناہوں کو برف، پانی اور اولوں سے دھو دے(مسلم ، حدیث :۵۹۸) کو پڑھنا جاری رکھیں