Posts Tagged ‘Al Raheequl Makhtoom’

الرحیق المختوم

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایک معرکۃ الآراء کتاب۔ ۔ سادہ اسلوب، جامعیت، دلچسپ انداز بیان اور منظر نگاری اس کتاب کی چند خصوصیات ہیں۔ اسے پڑھتے وقت آپ کو یوں محسوس ہوگا کہ آپ چودہ سو سال قبل کے دور میں داخل ہوگئے ہیں۔

الرحیق المختوم

%d bloggers like this: