Posts Tagged ‘Ameer Moawia’

حضرت معاویہ کے حضرات حسن و حسین سے تعلقات


تحریر و تحقیق: محمد مبشر نذیر
حضرت حسن او رحضرت معاویہ رضی اللہ عنہما کا اتحاد
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے بعد مسلمانوں نے باہمی مشورے سے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو خلیفہ منتخب کیا۔ حضرت علی سے ان کی شہادت سے پہلے پوچھا گیا: ” کیا آپ کے بعد ہم حسن کی بیعت کر لیں؟” آپ نے فرمایا: "میں نہ تو اس کا حکم دیتا ہوں اور نہ ہی اس سے منع کرتا ہوں۔”( طبری۔ 40H/3/2-354)۔ حضرت حسن رضی اللہ عنہ جب خلیفہ بنے تو آپ نے چھ ماہ کے بعد حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ سے اتحاد کر لیا اور خلافت کو ان کے سپرد کر دیا کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: