Posts Tagged ‘deception’

بے وقوف کون؟(پروفیسر محمد عقیل)


ایک ٹوپیاں(Hat)بیچنے والادوپہرکے وقت ایک درخت کے سائے تلے سوگیاتاکہ کچھ آرام کرے۔اس نے ٹوپیوں کی ٹوکری رکھی اور لمبی تان کے سو گیا۔جب آنکھ کھلی تو دیکھاکہ ٹوکری غائب ہے۔اچانک اس کی نظردرخت کے اوپرپڑی جہاں بندراسکی ٹوپیوں سے کھیل رہے تھے۔ کو پڑھنا جاری رکھیں