Posts Tagged ‘Electricity Bill’

بجلی کا بل اور زندگی کا بل


گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی ہمارے ہاں بجلی کی فراہمی میں کمی اور بلوں میں ہوشربا اضافہ ہوجاتا ہے ۔اس بنا پر لوگ بجلی استعمال کرنے میں بہت احتیاط برتنے لگ جاتے ہیں ۔غیر ضروری لائٹ ہو یا اسٹینڈ بائی پر چلنے والے برقی آلات سب بند کر دیے جاتے ہیں ۔زیادہ بجلی کھانے والے اے سی ، استری وغیرہ کے استعمال میں بھی احتیاط کی جاتی ہے ۔ اس رویے کی وجہ ظاہر ہے کہ جتنی احتیاط اتنی ہی بل میں کمی ہوتی ہے ۔احتیاط کا یہ رویہ ایک فطری رویہ ہے کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: