Posts Tagged ‘Plane Crash’

طیارے کا حادثہ

۲۰ اپریل ۲۰۱۲ کو بھوجا ائیر لائین کا طیارہ کراچی سےا سلام آباد جانے کے لئے روانہ ہوا۔ جب طیارہ اسلام آباد پہنچا تو موسم بہت خراب تھا۔ موسم کی خرابی کے باوجود طیارے نے لینڈ کرنے کی کوشش کی۔ اس کوشش کے نتیجے میں طیارہ کریش ہوگیا ۔ طیارے میں ۱۲۸ عملے سمیت مسافر سوار تھے جن میں سے کوئی بھی نہ بچ پایا۔ ان مسافروں میں چھ شیر خوار بچے اور دو نوبیاہتا جوڑے کو پڑھنا جاری رکھیں

%d bloggers like this: