حال ہی میں ایک معروف مورخ اور کالم نگار نے روزنامہ جنگ میں ایک جاسوس کی چشم کشا سرگزشت کے عنوان سے تین کالم لکھے۔یہ کالم ایک برطانوی جاسوس ہمفرے کی ڈائری کے حوالے سے ہے ۔ ڈائری یا کتاب میں یہ بیان کیاگیا ہے کہ اس جاسوس نے اٹھارہویں صدی کے آغاز کس طرح مسلمانوں میں انتشار اور افتراق کا بیج بویا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں
Posts Tagged ‘Wahabi Tehreek’
10 مئی