Archive for the ‘معیشت’ Category

معاشی کرائسس – میں کیا کروں ؟


بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
ڈاکٹر محمد عقیل
” سر جی، حالات جتنے خراب ہورہے ہیں اس سے یوں لگ رہا ہے کہ ہم حرام کمانے پر مجبور ہوجائیں گے۔”
میرے گھر کام کرنے والے ایک مزدور نے بتایا۔وہ کہنے لگا۔
” آج ہی ایک عورت روتے ہوئے بتارہی تھی کہ حالات سے مجبور ہوکر آج وہ اپنی تین بیٹیوں کو دہاڑ ی پر لگا کر آئی ہے۔”
میں کانپ کر رہ گیا کو پڑھنا جاری رکھیں

دولت کی فراہمی کا خدائی نظام


(Divine System of Wealth Distribution)
ڈاکٹر محمد عقیل
دولت کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ کیا دولت مند ہونا محض مقدر کا کھیل ہے؟ کیا یہ صرف محنت پر منحصر ہے؟ کیا دولت کے حصول میں ناجائز اور جائز کا بھی کوئی فرق ہے ؟ کیا دولت دینے میں خدا یا قسمت کا کوئی کردار ہے؟ آخر یہ کیا وجہ ہے کہ کچھ لوگ بے پناہ دولت مند ہوتے ہیں اور کچھ کو دو وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں ہوتی؟ ان سوالات کے ساتھ ساتھ دیگر اہم امور جو دولت کے حصول سے متعلق ہیں ، ان کا آج کے مضمون میں ہم تفصیل اور سائنٹفک طریقے سے جواب دیں گے۔
تحریر اردو میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے کلک کریں
Divine System of Wealth Distribution Final

دنیا – احادیث و آثارکی روشنی میں

۱۔حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دنیا مومن کے لئے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت۔ (صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2920)
۲۔ حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ بازار سے گزر تے ہوئے کسی بلندی سے مدینہ منورہ میں داخل ہو رہے تھے اور صحابہ کر ام رضی اللہ تعالیٰ عنہم آپ کے دونوں طرف تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھیڑ کا ایک بچہ جو چھوٹے کانوں والا تھا اسے مرا ہوا دیکھا آپ نے اس کا کان پکڑ کر فرمایا تم میں سے کون اسے ایک درہم میں لینا پسند کرے گا؟ صحابہ کرام کو پڑھنا جاری رکھیں