نزول مسیح کا تحقیقی مطالعہ۔ پروفیسر محمد عقیل

مقالے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے ہوئے لنک پر کلک کریں:

http://aqilkhan.org/wp-content/uploads/2015/10/Nazool-e-Maseeh-ka-tahqeeqi-Mutalla1.pdf

اس مقالے کے مطالعے کے بعد آپ انشاءاللہ ان سوالوں کے جواب جان لیں گے
• کیا حضرت عیسی علیہ السلام کو دوبارہ دنیا میں بھیجا جائے گا؟
• حضرت عیسی ٰ علیہ السلام اور مسیح دجال کی پیشین گوئیوں کا کیا

مطلب ہے؟
• نزول مسیح کے حامی علما کے کیا دلائل ہیں؟
• نزول مسیح کے ناقدین کی کیا آرا ہیں؟
• نزول مسیح پر قرآن ، حدیث اور عقل کے لحاظ سے دلائل کی کیا تفصیل ہے؟
• حضرت عیسی علیہ السلام کے نزول اور دجال مسیح کا وجود کیا تمثیلی ہے یا حقیقی؟
• قیامت کی نشانیوں کا مقصد کیا ہے؟
• قیامت کی نشانیاں کیا حقیقی ہیں یا مجازی؟
• نزول مسیح کے مسئلے پر اختلاف سے محققین کو کیا چیلنجز درپیش ہیں؟
• نزول مسیح کے مسئلے میں اصل آزمائش کیا ہے؟
• کیا نزو ل مسیح کا انکار کفر ہے؟
• کیا قرآن نزول مسیح کو واشگاف الفاظ میں بیان کرتا ہے یا اشارات دیتا ہے؟
• جن روایات میں نزول مسیح کا بیان آیا ہے ان کی سنداور متن کے لحاظ سے کیا نوعیت ہے؟

Advertisements

2 responses to this post.

  1. میں نے آپ کا لکھا مقالہ سرسری طور پر دیکھا ہے ۔ آپ نے کافی محنت کی ہے ۔ میں چونکہ عالِم نہیں بلکہ طالب علم ہوں اسلئے میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ کہ اس مسئلے پر بحث کرنے کی ضرورت ہی کیا ہے ؟ کیا ہم نے وہ سب کر لیا ہے یا وہ سب کچھ جان چُلے ہیں جس کی ہمیں اس وقت ضرورت ہے یا مسلمان ہونے کیلئے جس کی اشد ضرورت ہے ؟ مجھے تو یس طرح کے مباحث یوں لگتے ہیں جیسے کسی درخت کا بیج ابھی بویا نہیں اور ہم بحث کر رہے ہوں کہ اس درضٹ کے پھل میں کیڑا پڑ جائے گا
    دوسری بات معذرت کے ساتھ موزوع سے ہٹ کر بات کرنے لگا ہوں ۔
    آپ نے تحریر فرمایا ہے ”مولانا احمد رضا خاں بریلوی نے لکھا کہ وفات مسیح اُمت میں ایک اختلافی مسئلہ ہے“۔ ایک اتنے بڑے فرقے کے پیشوا کا ایسا بیان کیا دین کے لحاظ سے بذاتِ خود اختلافی نہیں ہے
    ایک وضاحت کر دوں کہ میں مسلمانوں کی فرقہ بندی میں یقین نہیں رکھتا کیونکہ یہ سب کچھ رسول اللہ سیّدنا محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کے وصال کے تین چار سو سال اور چاروں امامو ں کی وفات کے کم از کم 150 سال بعد کی باتیں ہیں ۔ جب میں نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم اور خلافائے راشدین کی دین کے متعلق بتائی باتوں کو اچھی طرح سمجھ کر اِن پر عمل کرنے لگ جاؤں گا تو بعد کی سوچوں گا
    http://www.theajmals.com

    جواب دیں

    • السلام علیکم افتخار بھائی۔
      بالکل درست فرمایا کہ یہ ایک فروعی مسئلہ ہے۔ لیکن بہت سے ایسے لوگ ہیں جو اس نظرِے کی بنا پر گمراہ ہورہے ہیں۔ آپ کو شاید علم ہو کہ ہر سال حج میں کچھ لوگ محض آمد مسیح کے لئے جاتے ہیں، شام میں آج لوگ اس لئے جمع ہورہے ہیں کہ مسیح کی آمد کے بعد انہیں جوائین کرسکیں ۔ ان کے خیال میں مسیح کی آمد اس وقت تک نہیں ہوگی جب تک خوب خوب خرابہ نہ ہوجائے۔ تو اس کے لئے وہ قتل و غارت گری میں مشغول ہیں۔ تو جب ہزاروں انسانوں کی جانیں داؤ پر لگی ہوں تو حقیقت بتانا واجب ہوجاتا ہے۔ جزاک اللہ خیرا

      جواب دیں

تبصرہ کیجئے

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s