Posts Tagged ‘احتساب’

مسلم شخصیت کو جانچنے کا کیلکولیٹر

مسلم شخصیت کو جانچنے کا کیلکولیٹر

کارکردگی جانچنے کا اسلامی کیلکولیٹر


کیلکولیٹر کی خصوصیات:
۱۔ اللہ کے دئیے گئے تقریباً پچانوے فی صد احکامات کی سوالات کی شکل میں ایک مکمل فہرست
۳۔آٹومیٹک طریقے سے اپنا احتساب کرنے کا کیلکولیٹر
۳۔ لازمی اور اختیاری احکامات ( فرض ، نفل، حرام اور مکروہ ) کی پوائنٹس کی شکل میں پریزینٹیشن۔
۵۔ ہر سوال کا قرآن یا مستند حدیث سے حوالہ۔
۶۔ دینی مطالبات کی مختصر تشریح ۔

اردو میں کیلکولیٹر ڈاون لوڈ کرنے کے لئے نیچے کلک کریں
ایکسل 2007
کارکردگی جانچنے کا اسلامی کیلکولیٹر

ایکسل 2003
کارکردگی جانچنے کا اسلامی کیلکولیٹر

کو پڑھنا جاری رکھیں

اپنا احتساب کیجئے (از پروفیسر محمد عقیل)

بسم اﷲ الرحمن الرحیم

اللہ تعالیٰ نے انسان کو محض اپنی بندگی کیلئے پیدا کیا ہے۔ ( الذاریات56:51 )اس بندگی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ خدا ہی کی بات مانی جائے۔ اسی کے احکامات پر اپنے ظاہر و باطن کو جھکا دیا جائے اور طا غوت کی بات ماننے سے گریز کیا جائے ( النحل 36:16 )۔ اسی بندگی اور تسلیم و رضا کو جا نچنے کیلئے اللہ تعالیٰ نے زندگی و موت کا نظام پیدا کیا تاکہ آزمائے کہ کون بہتر عمل کرتا ہے ( الملک 2:67 ) کو پڑھنا جاری رکھیں