Posts Tagged ‘پاکستان میں قتل و غارت’

فسادات کا علاج


ٹائٹل کی آیت:بے شک مسلمان تو آپس میں بھائی بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں کے درمیان مصالحت کراؤ اور اللہ سے ڈرتے رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے ۔ (الحجرات ۱۰:۴۹)
آیت: اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور متفرق نہ ہوجاؤ(آل عمران۳: ۱۰۳)۔
حصہ الف : بھائی چارے کو مستحکم کرنے والے اعمال:
اخوت اور بھائی چارہ ایک عام معاشرے کا جزو لازم ہے اور مسلم معاشرے میں تو اسکی اہمیت بہت زیادہ کو پڑھنا جاری رکھیں