Posts Tagged ‘Extremisim’

” اپنی موت آپ مر جائیں گے”

انسان کی تخلیق خُدا نے اِس طرح کی ہے کہ ایک کا مزاج٬ذوق٬سوچنے کا انداز دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔یہ باہمی فرق انسان کے ارتقا کے لیے ایک قلیدی کردار ادا کرتا ہے۔اگر آئنسٹاین نیوٹن سے اختلاف نہ کرتے تو آج ہماری زندگی میں وە جدت پیدا نہیں ہوتی جس کا ظہور ہم ہر جگہ دیکھ رہیں ہیں۔

یہ مختلف زاویہٴ نظر ہر جگہ موجود رہتا ہے چاہے وە ادب ہو٬زبان ہو٬تاریخ ہو یا مذہب ۔ اِسی کے نتیجے میں مختلف School of thoughts وجود میں آتے ہیں۔ یہ ایک فطری عمل ہے جو خدا کی ایک عظیم نعمت ہے کو پڑھنا جاری رکھیں